وزیر اعظم عمران خان کا ٹیلیفون کالز سننے کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان اتوار کو عوام کے ٹیلیفون کالز سنیں گے۔
وزیراعظم اتوار کو صبح ساڑھے 11 بجے سے دوپہر 1 بجے تک کالز سنیں گے۔
اتوار کو وزیر اعظم عمران خان سے 0519224900 پر رابطہ کیا جاسکے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.