وزیر اعظم شہباز شریف نے امام بخاری کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔
وزیر اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے سمرقند میں موجود ہیں۔
مزار پر حاضری کے موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیر دفاع خواجہ آصف اور پاکستانی وفد کے دیگر اراکین بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.