is a dating site right for me iligan philippines male green eyes cubby loving single woman dating

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیرِ خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ

وزیرِ اعظم عمران خان نے وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِاعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

وزیر خزانہ شوکت ترین سے بین الاقوامی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کے نئے نمائندے ایستھرپریز ریویز نے ملاقات کی ہے۔

اس ضمن میں وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن کی خوش خبری کل تک مل جائے گی۔

وزیرِ خزانہ شوکت ترین پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.