وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کے دورہ واشنگٹن کی مصروفیات سامنے آگئیں۔
وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل آئی ایم ایف حکام سے ملاقات کریں گے، یو ایس پاکستان بزنس کونسل کا وفد وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے ملاقات بھی کرے گا۔
مفتاح اسماعیل کی دیگر مصروفیات میں موڈیز اور اسٹینڈرڈ اینڈ پور کے وفود سے ملاقاتیں شامل ہیں۔
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل معروف امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل سے بھی خطاب کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.