وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کو لوکل گورنمنٹ ایکٹ متعارف کرانے پر مبارکباد دی ہے۔
شہبازشریف کا اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ مؤثر اور خومختار لوکل گورنمنٹ سسٹم شہریوں کی توقعات پر اترنے کا اہم راستہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ مؤثر اور خود مختار لوکل گورنمنٹ سسٹم سے مقامی قیادت کی تیاری میں مدد ملےگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.