اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ختم نبوتﷺ کے معاملے پر جرات مندانہ موقف اپنایا۔
اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ وزیراعظم بین الاقومی فورم پر بھی بات کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں اکٹھی ہیں، کوئی اختلاف نہیں ہے۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتوں اور اقلیتی ارکان نے قانون سازی میں ساتھ دیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.