بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم شہباز شریف کا بےنظیر بھٹو کو خراج عقیدت

وزیراعظم شہباز شریف نے محترمہ بےنظیر بھٹو کو ان کی 69ویں سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ بےنظیر بھٹو کی شہادت سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پر نہیں ہوگا۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہماری جمہوریت بےنظیر بھٹو کے بغیر نامکمل ہے، انہوں نے بےخوفی اور ثابت قدمی کے ساتھ اپنے اصولوں پر آواز بلند کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.