وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی، جس کے دوران ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے وزیراعظم کو 15 ماہ اتحادی حکومت کی شاندار قیادت پر خراجِ تحسین پیش کیا۔
سادق سنجرانی نے وزیراعظم شہباز شریف کو ملکی معیشت کو مستحکم کرنے پر بھی خراج تحسین پیش کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.