اتوار 25؍محرم الحرام 1445ھ13؍اگست 2023ء

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 419 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔

کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان کاروبار اختتام پر 419 منفی رہا۔ یوں انڈیکس 47 ہزار 808 پر بند ہوا ہے۔ 

کاروباری دن کی 100 انڈیکس 996 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں آج 32 کروڑ شیئرز کے سودے 12 ارب 75 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 54 ارب روپے کم ہوئی ہے جو کاروبار اختتام پر 7 ہزار 144 ارب روپے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.