وزارت دفاع نے ابتدائی طور پر 5 فوجی عدالتوں کے قیام کی تجویز دے دی۔
حکومتی ذرائع کے مطابق 3 فوجی عدالتیں راولپنڈی اور 2 لاہور میں قائم کرنے کی تجویز ہے۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی ایکٹ کے دائرہ کار میں آنے والے کیسوں کی حیثیت خصوصی ہوگی۔
وفاقی کابینہ ملٹری کورٹس کے قیام کی منظوری وزارت دفاع کی سمری کے ذریعے دے گی۔
حکومتی ذرائع نے مزید بتایا کہ ملٹری کورٹس کے فیصلوں کے خلاف ہائیکورٹس اور سپریم کورٹ میں اپیل کا حق ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.