
پاکستان کے حارث طاہر ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔
پری کوارٹر فائنل میں حارث نے متحدہ عرب امارات کے خالد کمالی کو ہرایا۔
پاکستان کے بابر مسیح بھی ورلڈ 6 ریڈ اسنوکرچیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔بابر نے راؤنڈ آف 16 میں بیلجئم کے کیون ہینسنز کو شکست دی۔
ورلڈ 6 ریڈاسنوکرچیمپئن شپ کا کوارٹر فائنل آج شام ہو گا۔
کوارٹر فائنل میں بابر مسیح اور حارث طاہر مدمقابل ہوں گے۔
Comments are closed.