ورلڈ آرچری آن لائن سیریز میں دنیا بھر سے چار ہزار سے زائد آرچرز نے حصہ لیا، پاکستان کے 150 سے زائد مرد اور خواتین کے مقابلوں میں سندھ کی عبیرہ نے ساتویں پوزیشن حاصل کرلی۔
انہوں نے سیریز فور میں پاکستان بھر میں پہلی پوزیشن بھی حاصل کی۔
پاکستان کی عبیرہ منیر نے ورلڈ آرچری آن لائن سیریز اسٹیج فور میں کامیابی حاصل کرلی۔
انھوں نے ورلڈ کے 4 ہزار تیر اندازوں کے درمیان مقابلوں میں ساتویں پوزیشن حاصل کی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.