نیپرا ہیڈ آفس میں کےالیکٹرک کے سرمایہ کاری منصوبے پر عوامی سماعت کا اہتمام کیا گیا۔
کراچی سے موصولہ اطلاع کے مطابق کےالیکٹرک نے اس حوالے سے کہا کہ نیپرا کو 2024 سے 2030 کے دورانیے میں سرمایہ کاری منصوبوں کی تفصیلات دی گئیں۔
کےالیکٹرک نے مزید کہا کہ 2030 تک سرمایہ کاری منصوبوں کی رقم تقریباً 484 ارب روپے ہے۔
کےالیکٹرک کے مطابق 2030 تک صارفین کی تعداد 34 لاکھ سے بڑھ کر 50 لاکھ ہوسکتی ہے۔
کےالیکٹرک نے کہا آئندہ 6 سال میں بجلی کی طلب 5000 میگاواٹ تک پہچنے کا امکان ہے۔
Comments are closed.