ہفتہ15؍جمادی الاول 1444ھ10؍دسمبر 2022ء

نوشہرہ: سی ٹی ڈی، پولیس کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی مردان اور پولیس کی کارروائی کے دوران نوشہرہ میں 4  دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

ہلاک ہونے والے چاروں افراد دہشت گردی کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔

دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔

راولپنڈی شمالی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز کے…

ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں تین کا تعلق پشاور کے علاقہ بڈھ بیر جبکہ ایک کا افغانستان سے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.