ہفتہ15؍جمادی الاول 1444ھ10؍دسمبر 2022ء

ایف آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد کی کارروائی، ملزم گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کی کارروائی میں ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے کے مطابق ملزم واٹس ایپ کے ذریعے شکایت کنندہ کی قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے میں ملوث تھا۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل فیصل آباد نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

گرفتار ہونے والا ملزم شکایت کنندہ کو ہراساں بھی کر رہا تھا۔

ایف آئی اے نے ملزم کا موبائل فون ضبط کرکے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.