نوازشریف نےلانگ مارچ کامیاب بنانےکیلئےن لیگ کےتعاون کی یقین دہانی کرا دی۔
تفصیلات کے مطابق قائد مسلم لیگ ن نوازشریف کا سربراہ پی ڈی ایم مولانافضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں سیاسی صورتحال اور لانگ مارچ کی کامیابی کیلئے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔
دونوں رہنماؤں نے وڈیو اسکینڈل کی وجہ سے پیدا صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جب کہ سینیٹ الیکشن میں جامع حکمت عملی کے تحت حصہ لینے پر پر بھی اتفاق کیا۔
نوازشریف نےلانگ مارچ کامیاب بنانےکیلئےن لیگ کےتعاون کی یقین دہانی کرا دی۔
اس موقع پر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیں کرپٹ اور چور کہنے والوں کےاپنےممبران کرپٹ نکلے، پی ٹی آئی کےجہازپرسوارہونےوالوں کی لینڈنگ شروع ہوگئی ہے۔
واضح رہے کہ پی ڈی ایم نے 26 مارچ کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کر رکھا ہے جس کے لیے عوامی رابطہ مہم زور و شور سے جاری ہے۔
The post نواز شریف کی لانگ مارچ میں ن لیگ کے مکمل تعاون کی یقین دہانی appeared first on Urdu News – Today News – Daily Jasarat News.
Comments are closed.