وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے نواز شریف اور شہباز شریف کو این آر او نہیں ملے گا۔
ایک بیان میں فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ جہاں اختیار ہوگا وہاں احتساب بھی ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان دس ڈیم بنارہے ہیں، 10 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.