best place for discreet hookups married office hookup funny will send nudes in 20 minutes no hookups coyote hookup homemade hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نبیٔ آخر الزمان ﷺ کا امتی ہونے پر انتہائی فخر ہے: شیخ رشید

وفاقی وزیر ِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نبیٔ آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کا امتی ہونے پر انتہائی فخر محسوس کرتا ہوں۔

عید میلادِ النبی ﷺ کے موقع پر جاری کیئے گئے اپنے پیغام میں وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ولادتِ خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کے مبارک دن پر پوری امتِ مسلمہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ مسجدِ نبوی ﷺ سے اٹھنے والے انقلاب نے پوری دنیا کو بدل کر رکھ دیا۔

انہوں نے کہا ہے کہ نبیٔ آخر الزمان ﷺ نے مذہبی، لسانی، معاشرتی اور معاشی تعصبات سے پاک معاشرے کی بنیاد رکھی۔

شیخ رشید کا مزید کہنا ہے کہ اسوۂ رسول ﷺ پر عمل کر کے ہی ہم بہترین معاشرہ تشکیل دے سکتے ہیں۔

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نبیٔ کریم حضرت محمد ﷺ کی سیرت ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔

وفاقی وزیرِ داخلہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ دعاگو ہوں کہ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو اسوۂ حسنہ پر عمل کرنے کی توفیق اور ہمت دیں (آمین)

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.