نئی امریکی انتظا میہ نے ایران ایٹمی ڈیل میں واپسی کا اشارہ دے دیا۔
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ تہران نے 2015 کی ڈیل کی مکمل پاسداری کی یقین دہانی کرادی تو امریکا ڈیل میں دوبارہ شامل ہو جائے گا۔
انہوں نے افغان امن عمل کے امریکی مذاکرات کار زلمے خلیل زاد کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ طالبان سے معاہدوں اور طالبان، امریکا کی جانب سے کرائی گئی یقین دہانیوں کو سمجھنا چاہتے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.