charlotte hookup bars best really free hookup sites what is hud hookup app hookup Cragsmoor New York hookups skateboards shirts edf8329we

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

میہڑ کے گوٹھ میں آتشزدگی، منتخب نمائندے اور ڈپٹی کمشنر ذمہ دار ہیں، قمبر لغاری

میہڑ کے گوٹھ فیض محمد دریائی میں آگ لگنے کے واقعہ پر دادو سے پیپلز پارٹی سندھ کونسل کے رکن قمبر لغاری نے اس کا ذمہ دار منتخب نمائندگان اور ڈپٹی کمشنر دادو کو قرار دے دیا۔

ان کا یہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ قمبر لغاری نے اپنے بیان میں الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ایم او پیسے ہڑپ کر جاتے ہیں، کس کے پیٹ پالتے ہیں؟

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کل ہی میہڑ، سیتاروڈ اور خیر پور ناتھن شاہ کے ٹی ایم اوز کو معطل کرتے۔

قمبر لغاری نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر دادو سمیع اللہ نثار کی نااہلی ہے، انہیں معطل کیا جائے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.