بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

میکسیکو: بار میں فائرنگ، 12 افراد ہلاک

میکسیکو کے بار میں فائرنگ سے 12 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کرنے کے بعد حملہ آور فرار ہو گیا جس کی تلاش جاری ہے۔

حکام کے مطابق مرنے والوں میں 6 مرد اور 6 خواتین شامل ہیں، جن کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گزشتہ شب پیش آیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.