بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

میڈرڈ ماسٹرز میں اینڈی مرے جوکووچ کے خلاف دستبردار

میڈرڈ ماسٹرز ٹینس میں برطانیہ کے اینڈی مرے سربین اسٹار نواک جوکووچ کے خلاف راؤنڈ آف سکسٹین سے دستبردار ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اینڈی مرے نے بیماری کے باعث یہ فیصلہ کیا۔

رافیل نڈال، جان ایسنر، الیگزینڈر زیوروِ اور اسٹسپاس نے اپنے اپنے میچز جیت کر تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.