میانمار میں جمہوریت کی بحالی کے حق میں ٹریڈ یونین کی اپیل پر ملک بھر میں ہڑتال ہے۔
ینگون میں احتجاج میں شہریوں کی شرکت کو روکنے کے لیے جگہ جگہ چیکنگ کی جارہی ہے جبکہ کئی مقامات پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فائرنگ کرنے کی بھی اطلاعات ہیں۔
گزشتہ روز میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد سے اب تک کا سب بڑا احتجاج کیا گیا جبکہ ینگون میں احتجاج میں شریک تین افراد کو سیکیورٹی فورسز نے گرفتار بھی کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.