جمعہ21؍جمادی الاول 1444ھ 16؍دسمبر 2022ء

مونس الہٰی کی 24 گھنٹے میں عمران سے دوسری ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کی 24 گھنٹے میں پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے دوسری ملاقات ہوئی ہے۔

مونس الہٰی اور عمران خان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سیاسی صورت حال پر گفتگو کی گئی۔

ملاقات میں مونس الہٰی کے ہمراہ چوہدری حسین الہٰی بھی موجود تھے۔

رہنما ق لیگ مونس الہٰی نے گذشتہ رات بھی عمران خان سے ملاقات کی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.