مورگن اسٹینلے کمپوزٹ انڈیکس میں پاکستانی اسٹاک مارکیٹ کی درجہ بندی ایمرجنگ سے کم کرکے فرنٹیئر مارکیٹس میں منتقل کردی گئی۔
اعلامیے میں بتایا گیا کہ پاکستانی کمپنیز انڈیکس کی حجم اور لیکویڈٹی شرائط پوری نہیں کر رہیں۔
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا نام ابھرتی ہوئی معیشتوں کی فہرست سے نکلنا افسوسناک ہے، عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی تنزلی عوام کو درپیش مشکلات کا اعتراف ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.