بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ممکنہ جیت کی خوشی میں امیر علی شاہ کے حامیوں کا جشن

این اے 221 تھرپارکر کے ضمنی انتخاب میں اب تک آنے والے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار امیر علی شاہ کو برتری حاصل ہے۔

پیپلزپارٹی کے امیدوار امیرعلی شاہ تریسٹھ ہزار چھ سو چھیالیس ووٹ لے کر آگے ہیں۔

ممکنہ جیت کی خوشی میں امیر علی شاہ کے حامی جشن منا رہے ہیں۔

 جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے امیر علی شاہ نے کہا کہ اُن کی جیت کا سہرا تھر کے  عوام کے سر جاتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.