بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ممبئی: بارشوں کے دوران 24 افراد ہلاک، نظام زندگی متاثر

بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے صدر مقام اور ملک کا صنعتی اور تجارتی مرکز ممبئی کا تیز بارشوں نے منظر ہی بدل کر رکھ دیا۔

اطلاعات کے مطابق ممبئی میں تیز بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے۔ 

جبکہ کئی گاڑیاں ڈوب گئیں اور کچھ برساتی ریلے میں بہہ گئیں۔

ٹریک پر پانی ہونے کے سبب شہر کے سینٹرل اور ویسٹرن اسٹیشنز سے ٹرین کی آمدورفت معطل کردی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.