وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئی ہے۔
سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ گزشتہ مردم شماری پر فیصل سبزواری کے اعتراضات درست ہیں، حکومت سب کے تحفظات دورے کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ مردم شماری کے سسٹم کو اپ گریڈ کیا گیا ہے، مردم شماری کے اخراجات کم کرنے کے لیے ڈیجیٹیلائز ہونا چاہیے۔
اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ انتخابات کا کیس سپریم کورٹ میں ہے، اس میں بھی ڈیجیٹل مردم شماری زیر بحث ہے۔
Comments are closed.