ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوگئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 7 ہزار 300 روپے ہے۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت چھ سو ایک روپے کم ہو کر 91 ہزار 982 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 10 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 735 ڈالر ہے ۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.