ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 342 روپے اضافے سے 96 ہزار 622 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قدر 2 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 787 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.