singles video chat thai prostitute flirt com login up personals neyo ethnicity filipina heart cupid dating singles cubby loving

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاستھ ملنگا نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ لے لی

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر لاستھ ملنگا نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ملنگا کا انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر ختم ہوگیا۔

خیال رہے کہ سری لنکا کے لیجنڈری فاسٹ بولر لاستھ ملنگا ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائرمنٹ لے چکے تھے۔

سری لنکا کے فاسٹ بولر لاستھ ملنگا ایک روزہ بین…

 علاوہ ازیں لاستھ ملنگا اس سال جنوری میں فرنچائز کرکٹ کو بھی خیرباد کہہ چکے ہیں۔

لاستھ ملنگا 2014 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان تھے۔

ملنگا نے سری لنکا کی جانب سے 30 ٹیسٹ، 226 ون ڈے اور 84 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے جن میں انہوں نے بالترتیب 101، 338 اور 107 وکٹیں حاصل کیں۔

سری لنکن فاسٹ باؤلر لیستھ ملنگا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ…

واضح رہے کہ لاستھ ملنگا نے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ 3 مرتبہ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 2 مرتبہ ہیٹ ٹرک کی۔ 

یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ لاستھ ملنگا بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ ہیٹ ٹرک کرنے والے بولر بھی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.