ملک میں سونے کی قیمت میں آج 200 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 4 ہزار روپے ہوگئی۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 172 روپے کمی کے بعد 89 ہزار 163 روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 6 ڈالر کم ہو کر 1770 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.