ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت سوا دو لاکھ روپے گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1200 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 25 ہزار روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 29 روپے اضافے سے ایک لاکھ 92 ہزار 901 روپے ہے۔
دوسری جانب عالمی بازارمیں سونے کا دام 5 ڈالر کم ہوکر 1900 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.