ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 56 ہزار 500 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 429 روپے اضافے سے ایک لاکھ 34 ہزار 174 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ دو ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 730 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.