وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ اِس ملک میں ایم این ایز کو خریدنے کی روایت نوازشریف نے شروع کی۔
قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ جو لوگ خریدے اور بیچے جاتے ہيں اِنہیں نواز شریف اور ان کے دائيں بائيں بیٹھے لوگ لے کرآتے ہيں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.