ملک بھر کے علماء و مشائخ نے گذشتہ دو روز کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والے پُرتشدد واقعات کی مذمت کی ہے۔
علماء و مشائخ نے کہا کہ سرکاری اور عوامی املاک کا جلایا جانا قابل مذمت اور قابل افسوس ہے۔
علماء کی جانب سے کہا گیا کہ مظاہرین کو کسی صورت تشدد کا راستہ نہیں اختیار کرنا چاہیے تھا۔
انہوں نے کہا کہ راستے بند ہونے سے روزہ داروں کیلئے بھی مشکلات پیدا ہورہی ہیں۔
علماء و مشائخ نے مظاہرین سے بند راستے کھولنے کی اپیل بھی کی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.