وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے عاشورہ کے موقع پر دو چھٹیوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔
کابینہ ڈویژن نے 9 اور 10 محرم 2022ء کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیر 8 اگست اور منگل 9 اگست کو تعطیل ہوگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.