بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پیپلز بس سروس کا لاڑکانہ میں بھی آغاز کردیا گیا

کراچی کے بعد اب لاڑکانہ میں بھی پیپلز بس سروس کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شرجیل مین کی جانب سے اس حوالے سے اعلان کیا گیا ہے۔

شرجیل انعام میمن کا بتانا ہے کہ بسوں کا نیا بیڑا آج لاڑکانہ پہنچ گیا ہے، کل سے شہر میں ٹیسٹ ڈرائیو شروع ہو جائے گی۔

واضح رہے کہ پیپلز بس سروس کی ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کامیاب سروس جاری ہے جس سے روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں افراد مستفید ہو رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.