
ملکی زرمبادلہ ذخائر 4 اگست کو ختم ہوئے ہفتے میں 12 کروڑ 46 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 4 اگست تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 33 کروڑ 91 لاکھ ڈالر رہے۔
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 کروڑ 4 لاکھ ڈالر کم ہوکر 8 ارب 4 کروڑ ڈالر رہے۔ جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر ایک کروڑ 42 لاکھ ڈالرکم ہوکر 5 ارب 29 کروڑ ڈالر رہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.