ملتان ایئرپورٹ پر بیرونِ ملک سے آنے والے مسافروں کے ساتھ وارداتیں کرنے والا گروہ پکڑا گیا۔
تین رکنی گروہ مسافروں کے پرس چراتا تھا، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
علاوہ ازیں کوئٹہ کی بڑیچ مارکیٹ سے حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم کے اکاؤنٹ میں 65 کروڑ روپے کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.