ملائیشیا میں قبل از وقت عام انتخابات، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
وزیراعظم اسماعیل صابری کے حکمران اتحاد کا اپوزیشن رہنما انور ابراہیم کے اتحاد سے کڑا مقابلہ ہے۔
سابق وزیراعظم محی الدین یاسین کا اتحاد بھی انتخابی مقابلے میں شامل ہے، حکومت سازی کے لیے پارلیمنٹ کی 222 میں سے 112 نشستوں پر کامیابی ضروری ہے۔
خیال رہے کہ ملائیشیا میں چار سالوں کے دوران چوتھے وزیراعظم کا انتخاب کیا جا رہا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.