سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پی ایس پی کی مقبولیت دیکھ کر مخالفین نے الیکشن ملتوی کرانے کے لیے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔
کارنر میٹنگ سے خطاب میں مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ پاک سرزمین پارٹی این اے 249 سے کہیں نہیں جائے گی۔
سربراہ پاک سرزمین پارٹی نے کہا کہ ہمیں چوروں نے نہیں چوکیداروں نے لوٹا ہے۔ پاکستان کا سب سے بڑا شہر بوند بوند کو ترس رہا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.