مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، جس کے دوران قابض بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔
بتایا جارہا ہے کہ مذکورہ بالا کشمیری نوجوان کو بھارتی فورسز نے محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا۔
علاقے کے داخلی و خارجی راستے بند کردیے گئے جبکہ انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.