مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں نامعلوم افراد نے چیک پوسٹ پر فائرنگ کی۔
کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق چیک پوسٹ پر فائرنگ سے قابض بھارتی فورس کا سب انسپکٹر ہلاک ہوگیا۔
کے ایم ایس نے مزید بتایا کہ فائرنگ کے بعد قابض بھارتی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے حملہ آوروں کی تلاش شروع کی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.