مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے جہاں بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ میں 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فورسز نے کشمیری نوجوانوں کو محاصرے کی آڑ میں شہید کیا۔
کے ایم ایس کے مطابق بھارتی فوج نے 2 کشمیری نوجوانوں کو ضلع کپواڑہ اور 2 کو ضلع کلگام میں شہید کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.