قابض بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں اور پلواما میں سرچ آپریشن اور گھر گھر تلاشی کے دوران بے گناہ نوجوانوں کو گرفتار کیا۔
بھارتی فورسز جعلی الزامات لگا کر نوجوانوں کو حراستی مراکز میں لے گئی، گرفتار نوجوانوں کے اہل خانہ اور مقامی سماجی رہنما کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز ایسی کارروائیوں سے وادی میں خوف و ہراس کی فضا میں اضافہ چاہتی ہے۔
انہوں نے نوجوانوں کی فوری رہائی اور اقوام متحدہ، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور انسانی حقوق تنظیم سے وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔
Comments are closed.