جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللّٰہ کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق مفتی کفایت اللّٰہ کو تین ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق جے یو آئی رہنما 2 ماہ سے روپوش تھے، جنہیں اب گرفتار کرلیا گیا ہے۔
وفاقی کابینہ نے ریاست مخالف بیانات پر مفتی کفایت اللّٰہ کی گرفتاری کا فیصلہ کیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.