معروف عالم دین مولانا سید عون محمد نقوی انتقال کرگئے۔
جعفریہ الائنس پاکستان نے مولانا عون محمد نقوی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔
جعفریہ الائنس کا کہنا ہے کہ مولانا سید عون محمد نقوی کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
مولانا عون محمد نقوی جعفریہ الائنس کی سپریم کونسل کے رکن بھی تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.