وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے (ن) لیگ اور پی ٹی آئی حکومتی ادوار میں اشیاء کی قیمتوں کے موازنے کا چارٹ جاری کردیا۔
مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معاشی تباہی کا چہرہ صرف عمران خان ہیں، نواز شریف اور شہباز شریف کے دور میں ہمیشہ مہنگائی اور کرپشن کم ہوئی ہے۔
دوسری جانب سندھ بھر میں گندم اور آٹا مہنگا ہوگیا ہے، ہول سیل مارکیٹ میں گندم 8 روپے کلو مہنگی ہوگئی۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں گندم کی قیمت اضافے کے بعد 67 روپے کلو ہوگئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.