hookup Monmouth Junction NJ casual encounter hookups cancer man and hookups instant sex hookup sites being honest about wanting hookup reddit

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مظفرگڑھ، دو دن میں خواتین سے زیادتی کا تیسرا واقعہ

مظفرگڑھ میں 2 دن میں خواتین سے زیادتی کا تیسرا واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔

مبارک پور میں رکشے میں سوار لڑکی سے رکشہ ڈرائیور کی مبینہ زیادتی کے بعد متاثرہ لڑکی کو میڈیکل کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اس سے قبل ایک متاثرہ خاتون کے شوہر کا کہنا تھا کہ موضع بٹی بھٹیاں کے فش فارم میں چار ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر انہیں یرغمال بنایا۔ ڈاکوؤں نے بیوی سے زیادتی کی اور بالیاں لے کر فرار ہوگئے۔

خاتون کے شوہر کا کہنا ہے کہ موضع بٹی بھٹیاں کے فش فارم میں چار ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر انہیں یرغمال بنایا۔

اس واقعے کا بھی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا تھا اور تھانہ خان گڑھ کے ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.